Islamic
رسولﷺ کا پیارا سا فرمان تمام والدین کے لیے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بیٹا یا بیٹی لڑکا یا لڑکی مرد یا عورت دس سال کے ہو جائیں تو ان کے بستر الگ کر دو۔ ان کے بستروں کو جو رات کے بستر ہیں ان کے بیچ فاصلہ کر دو ۔ سگی بہن سگی بہن کے ساتھ نہیں سکتی اور سگا بھائی سگے بھائی کے ساتھ نہیں سو سکتا۔ ان کے درمیان فاصلہ کر دو درمیان میں تکیہ رکھ دو یا کوئی اور چیز رکھ دو بستروں کے درمیان تفریح کا دو۔
سگی بہن بہن کے ساتھ نا سوئے اور سگا بھائی بھائی کے ساتھ نہ سوئے۔ یہ شریعت کا حکم ہے۔ جن لوگوں کو نفسیات کا تجربہ ہے ان لوگوں سے پوچھو کہ اس میں کتنا راز ہے۔ شریعت کے اس حکم میں کیا شفقت و رحمت ہے۔ لہذا اپنے دس سال کے بچوں کو کبھی اکٹھے نہ لینے دو۔ بیچ میں کوئی چیز حائل کر دو۔