گھوڑے جیسی طاقت پانے کا رازSajal News

صحت مند ہونا بہت ظروری ہے کیونکہ آپ حسین اسی وقت دیکھائی دیں گے جب آپ کے پاس صحت کا زیورہو گا آج کل آلودہ ماحول میں جیلی اورناقص غزاوں کی وجہ سےانسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر اچھی صحت سے محروم ہوتا جارہا ہے آج کی میری بات اس کے ریلیٹڈ ہے
آپ ہرکھانے کے بعد یہ دورپےکی چیزکھا لیں آپ میں گھوڑے جیسی طاقت آجائے گی آپ خود کو بہت اچھا محسوس کریں گےآپ کا بدن چستی سے بڑھ جائے گا اورآپ زندگی کے بہت کام باخوب سرانجام دیں گے- اس سستی سی چیز کا ایک اور برا فائدہ یہ ہے کہ آپ پندرہ بری بیماریوں سے محفوظ رہیں گےآخردوروپےمیں ایسی کونسی نایاب چیز ہے جوآپ کی زندگی بدل دے گی یہ جاننےکے لیے آخرتک ظرور پڑھیں دوستو آپ نے گڑ لینا ہے ایک چھوٹی ڈلی طریقہ استعمال ہے کہ
گڑکی ایک بالکل چھوٹی سی ڈلی لیں ایک ٹافی کے برابر ۔ لیکن یہ دھیان رہے کہ گڑ سفید نہ ہو براون ہو یعنی کیمکل سے پا ک گڑ ہو کوئی کیمکل اس میں نہ ہو بالکل خالص ہو ہر کھانے کے بعد یہ زرا سا گڑ منہ میں رکھ کر- چوس لیں خالص گڑ میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کے بارے میں لوگ ٹھیک سے نہیں جانتے یہ اس قدر طاقتورقدرتی چیز ہے جو آپ کو گھوڑے جیسی بےمثال قوت عطا کرتا ہے اور آپ کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ہر کھانے کے بعد زرا سا گؑڑ کھانے سے آپ کی جونی برقرار رہے گی آپ بڑھاپے سے بچے رہیں گے بلغم اور ریشہ کبھی نہیں ہو گا –
اگردائمی قبض کا شکار ہیں تو وہ بھی ختم ہوگی آپ کو کبھی بد ہضمی نہیں ہو گی آپ کے جسم سے فاسد مادے خارج ہوں گے اور آپ کے جسم پرفالتو چربی نہیں چڑھے گی اورآپ عصابی طور پر مضبوط رہیں گے معدہ اور آنتوں کی بیماری کبھی نہیں ہوگی جسم اپنی ٹھیک قدرتی حالت میں رہے گا آپ ڈپریشن اور عصابی کھنچاءو سےبھی محفوظ رہیں گے ۔اگر دوستوآپ کو گڑکا نسخہ اچھا لگا ہو تو اپنے دوستو کے ساتھ شیئر ضرور کریں