sports
نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ نے فٹ ہو گئے؟ نسیم شاہ کے بیان کی ویڈیو۔۔ کیا کل کا میچ کھیلیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم باولر نسیم شاہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دو روز پریکٹس کے بعد اب بہت محسوس کر رہاہوں ، دوران پریکٹس باولنگ پر زیادہ توجہ دیتاہوں ۔ تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کا کہناتھا کہ بولنگ پریکٹس کے بعد بیٹنگ پر بھی کام کرتاہوں ، بیٹنگ پر یکٹس میں تیز کھیلنے کی پریکٹس کرتاہوں ، نیوزی لینڈ میں میچز کھیلنے سے ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع ملے گا، نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کی کنڈیشن میں ایڈجسٹس ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ نسیم شاہ فٹ ہیں اور کل نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لئے دستیاب ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ قریب ہی ہے اور ہو سکتا ہے کہ مینجمنٹ انہیں جلد بازی میں کھلا کر خطرہ مول نہ لے۔
Sharing is caring!