Islamic

چالیس سال سے زیادہ مرد حضرات جو کمزوری کا شکار ہیں وہ یہ ضرور پڑھیں

قدرتی طور پر کریلا ذائقے میں کافی کڑوا ہوتا ہے۔ لیکن طب کے ماہرین بتاتے ہیں کہ کریلا انسان کو کئی مہلک بیماریوں سے بچاتا ہے اور انسان کو ہشاش بشاش بھی رکھتا ہے۔ کریلے کے کڑوے پن سے ہی کئی فوائد ہے اور اگر شوگر، دل، کولیسٹرول اور گردے میں پتھری والے مریض کریلے کا استعمال کریں تووہ جلد صحت یاب ہوسکتے ہیں۔کریلے کی پیداوار پورے سال نہیں ہوتی یہ صرف گرمیوں کےموسم میں ہی دستیاب ہوتا ہے۔

کریلے کے چند فوائد درج ذیل ہیں:ذیابیطس ٹائپ ٹوشوگر کے مریضوں کیلئے کریلا سب سے بہترین غذا ہے۔ اگر آپ شوگر کے مرض سے بچنا یا اپنی شوگر کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ ایک کپ کریلے کا پانی )جوس( پئیں کیونکہ کریلے کا پانی آپکی بڑھتی ہوئی شوگر کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ جسم میں موجود لبلبہ جو کہ انسولین بناتا ہے کو بھی فائدہ پہنچاتا ہے۔

کریلےکا استعمال ضرورت سے زیادہ ہرگز نہ کریں ورنہ یہ خطرناک حدتک شوگر کی مقدار کو کم کردیتا ہے ۔روزانہ کی بنیاد پر شوگر کا ٹیسٹ لازمی کروائیں۔گردوں میں پتھریگردے میں پتھری کی بیماری بہت تکلیف دہ ہوتی ہے اور اگر اسکا بروقت علاج نہ کیا جائے تو آپکا گردہ خراب بھی ہوسکتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کریلے کا جوس گردوں میںسے پتھری نکالنے کا باعث بنتا ہے اور اسطرح مریض کی تکلیف میں کمی آتی ہے۔کریلے کا جوس گردوں میں موجود ہائی ایسڈ کو کم کرتا ہے۔ گردے کے مریض دن میں کم از کم دو کپ کریلے کا جوس پئیں۔لوئر کولیسٹرول کریلے کا استعمال جسم میں غیرضروری کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکتا ہے۔

جسم میں کولیسٹرول کی مقدار ایک خاص حد تک ہونی چاہیئے ورنہ یہ خطرناک بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ کولیسٹرول کے کم ہونےسے آپ امراض قلب، دل کے دورے اور فالج جیسی مہلک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔جس شخص کا کولیسٹرول ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے

تو اسکو چاہیئے کہ کریلے کا استعمال کرنا شروع کردے کیونکہ کریلے میں کولیسٹرول نہیں پایا جاتا۔ جسم میں کولیسٹرول کی تشخیص صرف خون کے ٹیسٹ کے ذریعے ممکن ہے۔لبلبے کا کینسرلبلبہ انسانی جسم میں معدے کے پچھلے حصے اور جگر کے بلکل پاس ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button