پانچ بیٹیوں کی ماں کا نوجوان لڑکے سے چوتھی شادی بیٹیوں اور دامادوں نے سن کے کیا کام کر ڈالا جانیں

پانچ بیٹیوں کی ماں
کا نوجوان لڑکے سے چوتھی شادی بیٹیوں اور دامادوں نے سن کے کیا کام کر ڈالا جانیں
پانچ بیٹیوں کی 45 سالہ ماں نے خود سے 29 سال چھوٹے 16 سالہ نوجوان سے چوتھی شادی کا فیصلہ کرلیا جس کے باعث اس کی بیٹیاں اور داماد تھانے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ خاتون گزشتہ ایک سال سے 16 سالہ نوجوانکے ساتھ لِو اِن ریلیشن شپ میں رہ رہی ہے۔ اس کی پہلے تین شادیاں ہوئی تھیں، پہلے شوہر نے اسے طلاق دے دی تھی جبکہ اس کا دوسرا اور تیسرا شوہر انتقال کر گئے۔ ادھیڑ عمر خاتون کی پانچ بیٹیاں ہیں جن میں سے دو کی شادیاں ہوچکی ہیں۔ خاتون نے لِو اِن ریلیشن شپ میں ایک سال گزارنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ 16 سالہ نوجوان سے شادی کرلے گی۔ اس کا یہ اعلان سن کر اسکی بیٹیوں اور دامادوں نے پہلے تو اسے بہت سمجھایا لیکن وہ نہ مانی تو تھانے پہنچ گئے۔ تھانے میں پولیس نے کئی گھنٹے کی کاؤنسلنگ کے بعد خاتون اور بیٹیوں میں تصفیہ کرادیا ہے۔ خاتون نے بیٹیوں کی بات مانتے ہوئے خود سے 29 سال چھوٹے نوجوان سے تعلق ختم کرنے اور اس سے فی الحال شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Sharing is caring!