دلچسپ و عجیب

خیال رکھیے کسی کو دئیے گئے دکھ کہیں

انسان بہت خود غرض ہے

پسند کرے تو کوئی برائی نہیں دیکھتا نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا

جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں

جو شخص نظر کی حفاظت کرنا سیکھ لے اس کو بڑے سے بڑا شیطان بھی گمراہ نہیں کر سکتا

غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں

اور مقصد تمہید تمہیں مضبوط کرتا ہے

خیال رکھیے کسی کو دئیے گئے دکھ کہیں

آپ کی دعائوں میں رکاوٹ نہ بن جائیں

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button