دلچسپ و عجیب
ایک شادی کی تقریب چل رہی تھی دلہن نے دلہے کے کان میں کہااپنی ماں کو سٹیج سے اُتار دو

ایک شادی کی تقریب بڑے دھوم دھام سے جاری تھی ، دلہا، دلہن بڑی شان وشوکت کے ساتھ سٹیج پر بیٹھے تھے،
مجھ سے میری ماں کون خریدے گا،
حاضرین پر سناٹا طاری ہو گیا ، پھر دُلہا بولا : میں اپنی ماں کو خود ہی خریدوں گا ! اُس نے شادی کی انگوٹی اُتار کر پھینک دی!
دُلہن نے دُلہا کے کان میں کہا: اپنی ماں کو سٹیج سے اُتار دو، کیونکہ میں اسے نا پسند کرتی ہوں ، دُلہا اُٹھا مائیک پکڑا،
اور تین دفعہ اعلان کیا،
اور دلہن کو طلاق دے دی ، اور ماں کے قدموں میں بوسہ دیتے ہوئے کہا: میں نے نفع کا سودا کیا ہے!
حاضرین میں سے ایک آدمی نے کھڑے ہوکر اعلان کیا ، میں اس نوجوان
کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کرتا ہوں ، اور کہا: اس سے بہتر میری بیٹی کو خاوند نہیں مل سکتا !
Sharing is caring!