کہانیاں

ایک نیک اخلاق و کردار کا حامل لیکن غریب لڑکا کسی کے گھر اس کی بیٹی کا رشتہ لینے گیا۔

ایک نیک اخلاق و کردار کا حامل لیکن غریب لڑکا کسی کے گھر اس کی بیٹی کا رشتہ لینے گیاد

بیٹی کا باپ بولاد

تم غریب ہو اور میری بیٹی غربت اور تکالیف کو برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتی اس لیے میں تمہیں اپنی بیٹی کا

رشتہ نہیں دے سکتا۔

پھر ایک دن بد اخلاق اور بد کردار لڑکا اسی لڑکی کا رشتہ لینے چلا گیا تو لڑکی کا باپ رشتہ دینے کے لیے راضی ہو گیا

اور اس کے بد اخلاق ہونے کے بارے میں یہ کہا اللہ اس کو ہدایت دے گا ان شاء اللہ و یہ سن کر اس کی بیٹی نے کہا بابا جان کیا جو اللہ ہدایت دے سکتا ہے رزق نہیں دے سکتا, یا ان دونوں خداؤں میں کوئی فرق ہے؟

کہانی نمبر 2

ایک دکاندار سے پوچھا گیاد

کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتے

ممکن ہو! دکاندار نے جواب دیا میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاؤں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گا تو یہ کس طرح ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے۔

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button