دلچسپ و عجیب

جس کنواری لڑکی کی شادی کی پہلی رات ہوتی تو ملک کا بادشاہ پہلے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ مصر میں ایک عیش پرست بادشاہ کی حکومت تھی , اس نے ملک میں اعلان کر رکھا تھا کہ جو بھی لڑکی شادی کرے گی وہ پہلی رات میرے ساتھ گزارے گی , اس طرح بادشاہ نے ملک کی بہت ساری لڑکیوں سے زنا کر کے ان کی زندگیاں برباد کر دی تھیں ۔ وقت اس طرح گزرتا گیا اور جب بادشاہ کی بیٹی جوان ہوئی تو بادشاہ نے اس کی شادی کرنا چاہی ۔ اس خبر کا ملک میں شور رچ گیا کہ بادشاہ کی بیٹی کی شادی ہے اس لیے

اب بادشاہ کو پہلی رات اپنی بیٹی کے ساتھ زنا کرنا ہو گا ۔ ورنہ ہم بادشاہ کے خلاف بغاوت کا اعلان کریں گے ۔ بادشاہ بہت پریشان ہوا لیکن وہ لاپچی تھا کہ اگر میں نے بیٹی کے ساتھ رات نہ گزاری تو میری بادشاہت ختم ہو جاۓ گی ۔ بادشاہ نے اپنے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان کر دیا اور جب بادشاہ کی بیٹی کی شادی ہوئی تو بادشاہ نے اپنی بیٹی کو اپنے کمرے میں بلا لیا ۔ پھر بادشاہ نے بیٹی کے منہ پر کپڑا ڈال کر اس کے ساتھ زنا کرنا شروع کر دیا ۔ جب بیٹی دلہے کے کو اس بات کا پتا چلا تو اس نے اس وقت بادشاہ کی بیٹی کو طلاق دے دی ۔ اب بادشاہ بھی کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا تھا ۔ پھر چند ہی مہینے گزرے تھے کہ بادشاہ مر گیا ۔ اب شہزادی کو بھی باپ کی طرح زناکاری کا شوق پیدا ہو چکا تھا ۔ اور اس نے اپنی ہوس پوری کرنے کے لیے ملک کا کوئی

نوجوان نہیں چھوڑا تھا ۔ لیکن اس کی ہوس پوری ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی ۔ پھر ایک دن ایک فقیر شہزادی کے دربار میں خیرات مانگنے آیاد جب شہزادی کی نظر اس فقیر پر پڑی تو اس نے یہ سوچا کہ کیوں نہ اس فقیر کے ساتھ بھی بدکاری کی جاۓ ۔ پھر وہ فقیر کو خیرات کا لالچ دے کر اپنے ساتھ کمرے میں لے گئی ۔ کمرے میں داخل ہوتے ہی شہزادی نے فقیر کو اپنے ساتھ غلط کام کرنے کے لئے کہا ۔ لیکن فقیر اللہ کا بندہ تھا اس نے شہزادی کو اس کام سے منع کیا ۔ لیکن شہزادی نے جیسے ہی زبردستی کرنا چاہی تو اس فقیر نے ایسا کلام پڑھا کہ شہزادی اس وقت تڑپ تڑپ کر مر گئی ۔ برائی کا انجام ہمیشہ برا ہی ہوتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button