Islamic

کس وقت کی دعا زیادہ سنی جاتی ہے ؟

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم لام کی خدمت اقدس میں عرض کیا گیا : کس وقت کی دعا زیادہ سنی جاتی ہے ؟ آپ میم نے فرمایا : رات کے آخری حصے میں (کی گئی دعا) اور فرض نمازوں کے بعد کی گئی دعا جلد مقبول ہوتی ہے)۔ (أخرجه الترمذي في السنن، كتاب الدعوات عن رسول الله له م باب: (79)، 5 / 526، الرقم: 3499، والنسائي في السنن الكبري، 32/6، الرقم: 9936، وعبد الرزاق في  المصنف، 2 / 424

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button