دلچسپ و عجیب

ملک کے بادشاہ کو خبر ملی سلطنت میں پچھلے دو سال سے ایسی کنواری عورتوں میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

بادشاہ کو اس کے ایک خاص آدمی نے خبر دی کہ سلطنت میں پچھلے دو سال سے ایسی کنواری عورتوں میں بہت اضافہ ہوا ہے ، جو کہ حاملہ ہوئی ہیں۔ سلطنت میں بد کاری عام ہو چکی ہے ۔ بادشاہ کو یہ بات سن کر سر سے لے کر پاؤں تک پسینہ آگیا۔ اور وہ غش کھا کر گر پڑا۔ ہوش آنے پر آدمی نے بادشاہ سے پوچھا

کہ آپ کو اچانک کیا ہوا ہے۔ بادشاہ نے کہا کہ میں اس بدکاری کو روکنے کے لیے ہی تو ہر سال ایک ہزار جوڑے کا نکاح کرواتا ہوں۔ لیکن یہ پھر بھی عروج پر ہے۔ مگر اب میں ان لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا جنہوں نے اس ملک میں بدکاری کو عام کیا ہے۔ بادشاہ نے اپنے سب سے قریبی وزیر کو یہ ذمہ داری سونپ دی

کہ پتہ کرو کہ اس جلہ کوشش کے سب سے زیادہ ہو رہا ہے۔ وزیر اپنی باوجود بھی ناکام ہوا تو بادشاہ نے سلطنت میں اپنے جاسوس پھیلا دیئے ۔ جاسوسوں نے بڑی چالا کی سے ان جگہوں کا پتہ لگا لیا جہاں پر یہ گناہ سب سے زیادہ ہو رہا تھا۔ انہوں نے دیکھا کہ شہر کے داخلی ، راستے پر

کرنے کا ارادہ ہوتا تو وہ اپنا پاؤں زور سے زمین پر مارتی ۔ ان کے پاؤں میں بندھی پائل کی آواز سے ہمیں اشارہ مل جاتا تھا اور ہم اس عورت کو اٹھا کر اپنی رہائش گاہ پر لے آتے ۔ اس گلی سے عزت دار اور شریف عورتیں بھی گزرتی تھیں ، جن کو ہم نے کبھی تنگ نہیں کیا۔ اس شہر کی ہر وہ عورت

جس کے پیروں میں پائل ہے وہ ہمارے پاس آچکی ہے۔ بادشاہ نے کہا کہ ان بد بخت عورتوں کو میں بعد میں دیکھ لوں گا۔ پہلے تم لوگوں کو میں ضرور عبرت کا نشان بناؤں گا۔ پھر بادشاہ نے سردار اور اس کے گروہ کے چالیس نوجوانوں کے سر تن سے جدا کر دیئے اور

ان کو پندرہ دن تک شہر کے چوک پر لٹکائے رکھا۔

اسی دوران بادشاہ نے شہر کی ساری کنواری لڑکیوں کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کا حکم دیا۔ پھر بادشاہ نے وزیر سے کہا کہ باری باری سب عورتوں کی پنڈلیوں کو چیک کرو اگر کسی میں پائل یا پائل کا نشان پایا جائے تو مجھے بتاؤ۔ اس کے بعد بادشاہ نے ان تمام بدکار عورتوں کے پاؤں

کاٹ دیے

اور وہ ہمیشہ کے لئے معذور ہو گئیں۔ اس واقعہ کے بعد لوگوں میں خوف پیدا ہو گیا اور سلطنت میں اس گناہ کا

بھی خاتمہ ہو گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button