Islamic

عورت اگر ان کو زبان سے چاٹ لے تب بھی شوہر کا حق ادا نہیں کر سکتی۔ حدیثِ نبوی ﷺ

سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے ۔ کہ نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا : کسی بشر کے لیے اجازت نہیں کہ وہ دوسرے بشر کو سجدہ کر ے اگر ایک انسان کا دوسرے انسان کو سجدہ کر نا مناسب ہو تا تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کر ے۔ کیونکہ اس پر اس کے خاوند کا بہت بڑا حق ہے۔

اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر خاوند کے پاؤں سے لے کر سر کی مانگ تک پھوڑے نکل آ ئیں اور اس سے لہو اور پیپ بہنا شروع ہو جا ئے اور اس کی بیوی آ کر اس کو چاٹنا شروع کر دے ۔ تو پھر بھی وہ اپنے شوہر کا حق ادا نہیں کر سکے گی۔ حضور نے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہر ے کو تروتازہ رکھے جس نے میرے سے کوئی حدیث سنی اور ویسے ہی آگے پہنچا دی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button