کہانیاں

لڑکے کی سچی محبت

ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے انتہا محبت کرتا تھا، یہ آج کی بات نہ تھی وہ تو سالوں سے اس کے عشق میں پاگل تھا۔ پورا محلہ جانتا تھا کہ اس لڑکے کو اس لڑکی سے پیار تھا۔ وہ لڑکا اتنا صاف اور پاک عشق کرتا تھا کہ اسے سچ

سچ محسوس ہوتا تھا کہ ان کا مقدس رشتہ وقت اور زمانے کی قید سے آزاد تھا ، اسے وہ لڑ کی صدیوں پر محیط لگتی تھی اور لگتا تھا جیسے وہ اسے جنم جنم سے جانتا ہو۔ اس کی ان

کہی باتوں کو سمجھ سکتا ہو۔ اس کی حالت سے سب یار

دوست آشنا تھے۔ ایک دن اس کا ایک دوست بولا : تم اس سے اتنی شدید محبت کرتے ہو ہمیں رشک آتا ہے یار۔ اس کو جا کر بتاؤ تو سہی کہ تمہارے دل کا کیا حال

ہے۔ باقی دوستوں نے بھی تائید میں سر ہلایا۔ لڑکے

نے سوچا کہ ٹھیک ہے، اس لڑکی کا بھی حق بنتا ہے کہ اسے بھی پتہ چلے۔ لڑکا ٹیولپس کا ایک گلدستہ لیکر لڑکی کے پاس گیا اور اس کو اپنے دل کی حالت بتائی۔ لڑکی پہلے سے جانتی تھی کہ وہ لڑکا اس سے بہت پیار کرتا تھا،

سارے جہان میں مشہور تھا، ہر ایک کو پتہ تھا۔ عشق مشک ویسے بھی چھپائے نہیں چھپتے۔۔۔اپنی مہک ہر طرف پھیلا دیتے ہیں۔ لڑکے نے لڑکی سے اعتراف محبت کیا اور لڑکی نے بتایا کہ میں جانتی ہوں لیکن میں

تمہارے بارے میں اس طرح نہیں سوچتی۔ لڑکا

مسکرایا اور چلا گیا۔ اس کے دوستوں کو پتہ لگا تو بہت

پریشان ہوئے کہ اس کی زندگی کا محور اس کی پاکیزہ

محبت تھی پتہ نہیں اب یہ کیا کر گزرے۔ وہ دن رات

لیس کے ہمراہ رہنے لگے کہ کہیں لڑکا خلوت میں کوئی شدید قدم نہ اٹھالے۔ کافی دن گزر گئے وہ حیران تھے مجنوں کی طرح بال بڑھائے نہ شیو۔۔ کبھی کبھار

لڑکا اب بھی اسی طرح ہنستا مسکراتا رہتا تھا، نہ اس نے

ابھی بھی اس لڑکی کی بات بہت شیرینی سے کرتا۔ دوست سمجھ گئے کہ یہ اب بھی اس کے عشق میں اندھا ہے، وہ لڑ کی کوئی حسینہ یا ابصرہ بھی نہ تھی ، سیاب بھی اسے طرح اس کا نام سن کر ہی ہنسنے لگتا تھا۔ ایک

دوست نے پوچھ ہی لیا کہ تم کیا کر رہے ہو۔ اس نے لیا اور آج بھی تو اس کا اسی طرح فین ہے۔ ہماری سمجھ میں تیری کوئی حرکت نہیں آتی۔ تجھے برانہیں لگا اس

نہ بول دی، تو نے برانہیں منایا، نہ تو رویا، نہ تو نے بدلہ

لڑکی نے نہ کر دیا۔۔۔ لڑکا بولا: میرے دماغ میں اس کا جو ہیولا ہے وہ ہمیشہ ایک پاکیزہ پری جیسا ہی رہے گا کیونکہ میری اس سے محبت اصلی ہے۔ اور وہ مجھے پسند نہیں کرتی تو اس میں میرا کیا نقصان ہے۔

نقصان اس کا ہوا کہ کوئی تو تھا جو اس کی اتنی فکر کرتا تھا اور وہ اس لڑکے کو خود کھورہی ہے۔ وہ تو مجھے کبھی بھی پسند نہیں کرتی تھی تو میں نے بھلا کیا کھویا۔ کچھ سوکھے

ہوئے پتے تھے میری آخری پونجی اب وہ بھی نہیں ہے

کہ بہت تیز ہوا ہے۔ محبت کا مطلب ۔

دینا۔۔۔۔اور دینا۔۔۔۔اور دینا۔۔۔ بغیر کسی صلے کی امید کے۔ یہ لا زوال محبت ہوتی ہے جو انسان کو قوت دیتی ہے اور اسے خلیفہ بناتی ہے۔۔۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button