دلچسپ و عجیب

عورت مرد پر بوجھ کب بنتی ہے؟

مرتی ہوئی ایک طوائف کے آخری الفاظ ۔۔”ہر شخص اپنے ذہن کا اعلیٰ فرعون تھا”۔ کچھ عورتیں ان کے سر پر عیش کرتی ہیں۔ جن کے سر پر بال بھی نہیں ہوتے۔ کوئی لڑکی کسی سے محبت کرے تو یہ ضروری نہیں کہ وہ بدکردا ر ہو۔ عورت کی محبت جب عشق میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

تو مرد بے وفا ہوجاتا ہے۔ عورت سے عشق و محبت کا واحد مقصد جسمانی لذت ہوتا ہے۔عورتوں کے ساتھ ہمدردی جتانے اور ان کی آزاد ی کے حق میں بات کرنے والے اسی فیصد مرد ٹھرکی ہوتے ہیں وہ محض عورتوں کے سامنے دکھاوا کرتے ہیں۔ بہترین مرد و ہ ہے جو یہ نوبت ہی نہ آنے دے ۔ کہ ایک عورت اسے گفتگو کی حدود بتانے پر مجبور ہوجائے۔مردانگی یہ نہیں کہ کتنے پھنسا سکتے ہو بلکہ مردانگی یہ ہے کہ ایک کے ساتھ کتنا نباہ سکتے ہو۔ عورت اپنے شوہر کی کمائی کا زیادہ تر حصہ اپنے اوپر اس غرض سے خرچ کرتی ہے کہ دوسرے مردوں کی توجہ حاصل کرسکے۔ عورت خوبصورت اور مرد امیر ہوتوسچی محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی۔

محبت میں سب طاقتیں ہو تی ہیں۔ بس ایک بولنے کی قوت نہیں ہوتی ۔محبت جتنی بھی پاک ہو نکاح کے بغیر حرام ہے۔ چار بیویوں کی خواہش رکھنے والا مرد چار بیٹیوں کی پیدائش پر رونے لگ جاتا ہے۔ ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے۔ مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا۔ عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے۔ وہ دنیا کی حسین ترین عورت کیوں نہ ہو اس وقت مرد پر بوجھ بن جاتی ہے جب وہ بیوی بن جاتی ہے۔اللہ پاک نے عورت کو مرد کی ہوس سے بچانے کےلیے بہت احکامات دئیے پردے کا حکم دیا تاکہ مرد کی گندی نظر سے بچ سکے اللہ اتنا رحیم ہے کہ مرد کوتاکید کی کہ اگر بے پردہ عورت نظر آئےتو اپنی نظر جھکا لے یہاں بھی عورت کی عزت ملحوظ خاطر رکھی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button