دلچسپ و عجیب

بالوں کی ساری سفیدی زندگی بھر کے لئے کالی ہوجائے گی،50روپے میں تیار ہونے والا نسخہ

اگر بڑھاپا آجائے اور بال سفید ہونے لگیں تو سمجھ میں بھی آتا ہے کہ عمر کے ساتھ بالوں کا سفید ہونا فطری عمل ہے لیکن اگر بال کم عمری میں ہی سفید ہونے لگیں تو دیکھنے میں بھی عجیب لگتے ہیں اور پھر عمر بھی زیادہ لگتی ہے یہ ریمیڈی آپ کے سفید ہوتے بالوں کو کالا بھی کرے گی اور مضبوط بھی بنائے گی دراصل بال تب سفید ہوتے ہیں جب بالوں سے پگمنٹ ختم ہوجاتا ہے پیگمنٹ ہی ہماری بالوں کو کا لا رکھتا ہے۔

جب اس کی مقدار کم ہو جاتی ہے تو بال سفید ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے بالوں کو کا لا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پیگمنٹ کو پورا کیا جائے اور آج کی ریمیڈی سے با آ سانی یہ کرسکتے ہیں۔ تو بنا وقت ضائع کیے بڑھتے ہیں اپنی ریمیڈی کی طرف۔سب سے پہلے آپ نے دیسی گھر لینا ہے۔ اصلی دیسی گھی لینا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ آپ حبیب کونگ آئل کا جو بناسپتی گھی آ تا ہے وہ لے لیں۔بلکہ آپ نے اصلی دیسی گھی لینا ہے۔ تین چمچ آپ یہ لیں گے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے تلوں کا تیل۔ یہ آپ کو ہر بل سٹور پر با آسانی مل جائے گا۔ کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں۔ اس کا بھی آپ تین چمچ ہی لیں گے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے پسی ہو ئی کلو نجی۔ گھر میں ہی کلونجی کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ دو چمچ آپ اس کا پاؤڈر کا ڈالیں گے۔اب اسے ہلکی آ نچ پر پکا ئیں۔

بس پانچ منٹ اسے آپ دھیمی آنچ پر پکا ئیں گے۔ اور اس میں چمچ ہلاتے رہیں گے۔ پانچ منٹ بعد آ نچ بند کریں اور اسے ٹھنڈا کر لیں اور کسی جگ یا بوتل میں سٹور کر لیں۔آپ نے روزانہ اسے اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے اور اچھی طرح آٹھ سے دس منٹ تک مساج کر نا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے سفید با ل کالے بھی ہونگے۔ لیکن ایک یا دو دن میں اس کا فرق آپ کو محسوس نہیں ہوگا۔ کم سے کم اسے ایک مہینہ اپنے سر پر لگا ئیں اور براہِ راست اس کا فرق دیکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ تو اس ریمیڈی کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ آپ نے روزانہ اسے اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے اور اچھی طرح آٹھ سے دس منٹ تک مساج کر نا ہے۔اس کے استعمال سے آپ کے سفید با ل کالے بھی ہونگے۔ لیکن ایک یا دو دن میں اس کا فرق آپ کو محسوس نہیں ہوگا۔ کم سے کم اسے ایک مہینہ اپنے سر پر لگا ئیں اور براہِ راست اس کا فرق دیکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ تو اس ریمیڈی کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button