sports

صرف دنیا کا واحد یہ پاکستانی باولر میرا ریکارڈ توڑسکتا ہے۔۔ اگر یہ میرے دور میں ہوتا تو میں اس کے ساتھ بالنگ کرنا اپنے لیے پر فخر سمجھتا شعیب اختر نے نام بتادیا

باولر میرا ریکارڈ توڑسکتا ہے۔۔ اگر یہ میرے دور میں ہوتا تو میں اس کے ساتھ بالنگ کرنا اپنے لیے پر فخر سمجھتا شعیب اختر نے نام بتادیاصرف دنیا کا واحد یہ پاکستانی باولر میرا ریکارڈ توڑسکتا ہے۔۔ اگر یہ میرے دور میں ہوتا تو میں اس کے ساتھ بالنگ کرنا اپنے لیے پر فخر سمجھتا شعیب اختر نے نام بتادیاقومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے ماضی کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریم پیئرز کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں شائقین کرکٹ کے علاوہ کرکٹرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔شعیب اختر نے کہا کہ موجودہ کھلاڑیوں میں سے ٹیسٹ کرکٹر نسیم شاہ ان کے ہم مزاج ہیں، نسیم شاہ کا غصہ اور خوف ان کے جیسا ہوسکتا ہے لہٰذا وہ نسیم شاہ کو اپنا ڈریم پیئر چنیں گے۔سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ وہ ماضی کے فاسٹ بولرز میں سے عمران خان کے ساتھ بولنگ کرنے کا انتخاب کریں گے، شعیب اختر نے کہا کہ اگر وہ اپنے کیریئر کے عروج میں عمران خان کے ساتھ دوسرے اینڈ سے بولنگ کرتے تو دونوں کھلاڑیوں کا مائنڈ سیٹ ایک ہوتا اور وہ یہ کہ حریف ٹیم کی کوئی وکٹ نہیں چھوڑنی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button