sports

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کونسا کھلاڑی جتوا سکتا ہے؟ رکی پونٹنگ نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پیش کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کا اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل سے قبل پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم ترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی بڑی خوبصورتی کیساتھ آگے بڑھ رہا ہے وہ ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے کیلئے بہترین کردار ادا کر سکتا ہے ۔

Sharing is Caring

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button