sports

اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،محمد حارث

اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،محمد حارث

ایڈیلیڈ (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ مجھے جو بھی نمبر دیا جائے اس پر جا کر کھیلوں گا، جو ٹیم کی ضرورت ہو گی اس کے مطابق پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے، آخری دو میچز بہت قریب جا کر جیتے ہیں، کوشش ہوگی جیت کے مومنٹم کو برقرار رکھیں۔اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،انہوں نے کہا کہ محنت سے اپنی کارکردگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button