”آکاش چوپڑا کی پاکستان ٹیم کے بارے میں بڑی پیشن گوئی! “پاکستان ____ کرے گی ““

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی- آکاش چوپڑا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ایک پیشن گوئی کی ہے –
آکاش چوپڑا نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 سے پہلے بھی ایک پیشن گوئی کی تھی – آکاش چوپڑا نے کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت میں سے ایک “ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی البتہ اب تو دونوں ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا ہے
کل کا دن شروع ہونے سے پہلے بھارت کے معروف کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے ایک اور عجیب پیشن گوئی کی تھی – آکاش چوپڑا نے اپنی ٹویٹ میں کہا کے اگر پاکستان اب سیمی فائنل نے جیت گیا تو پاکستان فائنل بھج کھیلے گا – دیکھتے ہیں کے کیا یہ پیشن گوئی صہی ثابت ہوگی ––
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل سدنی میں کھیلا جائے گا – دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا اور یہ میچ اڈیلیڈ میں ہوگا –
Sharing is caring!