News
فیصل آباد پی ٹی آئی کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر حملہ

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد تحریک انصاف کے کارکن شدید غصے میں ہیں، جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر حملہ کیا ہے۔ نقصان کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔