کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کے لیے پھر بھی دل کر تا ہے

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کے لیے پھر بھی دل کرتا ہے کوئی سن نے سنبھال لے سمیٹ لے
مرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ ایک باکردار اور وفادار عورت ہے ۔
جہاں عزت نفس کی موت ہور ہی ہو وہاں سے ہجرت کر جانا بہتر ہوتا ہے
یہ کیساوقت ہے ۔ یہاں کوئی اپنے دکھ سے اتناد بھی نہیں جتنا دوسرے کے سکھ سے دیکھی ہے
اگر کوئی آپ کی فکر کر تا ہے تو اس کی قدر کر میں کیونکہ اس دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں مگر فکر کرنے والے بہت کم ۔
ان لوگوں کا پیار بالکل سچاہو تا ہے جن میں یہ دو نشانیاں ہوں پہلی نشانی یہ کہ دکھ سکھ میں ساتھ دینا ، دوسری نشانی یہ کہ آپ کو پریشان نہ کرنے کے لیے اپنے دکھ آپ کو نہ بتانا ۔
بعض اوقات اتنی تکلیف ہوتی ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی سے بات کر نے کو دل نہیں کرتا
جسم سے محبت کرنے والے مر داور روح سے محبت کر نے والے مردوں کی خاص پہچان یہ ہوتی ہے کہ جومر دروح سے محبت کرتا ہے وہ بار بار عورت کو اکیلے اکیلے میں ملنے کا نہیں کہے گا اور جومر د جسم سے محبت کر تاہو گاوہ بار بارا کیلے میں ملنے کا کہے گا
کچھ زخم برسوں بعد بھی نہیں بھر پاتے ر سے رہتے ہیں یادوں کا چھوٹاسا جھو نکا بھی چھو کر گزر جاۓ تور سنے لگتے ہیں اب کیا کسی کو سمجھائیں کہ وقت ہر در دکامر ہم نہیں ہوتا ۔
مر د کو بچپن سے سیکھا یا جاتا ہے کہ مرد روتے نہیں ہیں آجا یک عورت روتے ہوۓ بولی کاش انکو یہ بھی سیکھایا جاتا کہ مر در ولاتے بھی نہیں ہیں ۔