دلچسپ و عجیب

شوہر ناراض ہو جاۓ تو بیوی کو یہ کام لینا چاہئے

شوہر ناراض ہوجائے تو بیوی ” کو کیا کرنا چاہیے اگر تمہدا شوہر کسی بات پر تم سے غصہ ہوجائے ، کسی بات پر ناراض ہو جائے تو تم بھی منہ کھلا کر نہ بیٹھی رہوبلکہ شوہرکی خوشامد کر کے عذر معذرت کر کے ہاتھ جوڑ کے جس طرح ہوسکے شوہر کو منالو چا ہے تمہدا قصور نہ ہو شوہر ہی کا قصور ہو تب بھی تم شوہر سے ہر گزنہ روٹھواور ہاتھ جوڑ کر قصور معاف کرانے

کو کواپنانخر اور اپنی عزت سمجھو اور اگر خود تمہدا ہی قصور ہو تو ایسے وقت خفا ہو کر الگ بیٹھنات اور بھی بڑی بیوقوفی اور نادانی ہے ۔ ایسی باتوں سے دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں ۔ دلوں میں فرق آجایا کرتے ہیں۔شوہر کواگر کسی بات پر فصہ آ گیا ہو توالی بات مت کہو کہ غصہ اور زیادہ ہوجائے۔اور اگر شوہر غصے میں کچھ برا بھلا بھی کہے تو تم برداشت کر جا اور شوہر کو بالکل جواب نہ دو چا ہے شوہر کچھ بھی کہتا رہے مگر تم مکمل خاموش رہو ۔

دیکھنا غصہ اترنے کے بعد وہ خود شرمندہ ہوگا اور تم سے کتناخوش رہے گا اور آئندہ انشاءاللہ تم پر غصہ کرنے میں احتیاط کرے گل ۔ اور اگرتم شوہر کے سامنے بول اٹھی تو بات بڑھ جائے گی پھر نہ معلوم نوبت کہں تک پہنچے رب تعالی عمل کی توفیق عطافرمائے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button