پاکستان اگر مڈل آرڈر میں اس کھلاڑی کو چانس دے دے ، تو سب کی چیخیں نکلوادے گا، مہندر سنگھ دھونی

پاکستان اگر مڈل آرڈر میں اس کھلاڑی کو
چانس دے دے ، تو سب کی چیخیں نکلوادے گا، مہندر سنگھ دھونی اشیا کپ 2022 کا انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا میچ بہت زیادہ سنسنی خیز تھا۔ انڈیا کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز مہندرا سنگھ دھونی نے بھی انڈیا پاکستان میچ پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک مقامی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے سابق کپتان دھونی نے کہا کہ بلا شبہ پاکستان کے کے پاس مڈل آرڈر میں کھلانے کے لیے اچھے اچھے پلیئرز ہیں ۔ مگر ان کی مینجنٹ کافی کمزور ہے ۔ جس کھلاڑی کو مڈل آرڈر میں کھلینا چاہیے تھا وہ ایشیا کپ کے سکواڈ سے بھی باہر بیٹھا ہوا ہےدھونی مزید بات کرتے ہوئے کہا کے پاکستان ٹیم میں شعیب ملک مڈل آرڈر کے ایک بہترین کھلاڑی پاکستان کےن لیے ثابت ہو سکتے ہیں ۔ اگر پاکستان ٹیم انھیں ایشیا کپ میں مڈل آرڈر کا خلا پورا کرنے کے لیے چانس دیتی تو یقینا وہ انڈیا کو مشکل میں ڈال سکتے تھے۔ دھونی نے کہا کہ شعیب ملک کا مڈل آرڈر مین کھیلنے کا وسیع تجربہ ہے جوکہ پاکستان کی ٹیم کے لیے بڑا سہارا ثابت ہو سکتا تھا۔
Sharing is caring!