sports

شاہنواز دھانی نے پاک بھارت میچ کس کے ساتھ انجوائے کیا؟ وائرل تصاویر کے پیچھے کی کہانی سامنے آگئی

شاہنواز دھانی نے پاک بھارت میچ کس کے ساتھ انجوائے کیا؟ وائرل تصاویر کے پیچھے کی کہانی سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق اتوار کے دن 23 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی، ویرات کوہلی کو شاندار پرفامنس پر مین آف دی میچ دیا گیا۔ پاکستان کی ٹیم نے اچھی فائٹ کی لیکن فنش نہ کر سکے۔ میچ کے بعد شاہنواز دھانی کی تصویر وائرل ہوئی جس میں کچھ انجان چہرے بھی نظر آئے۔

وہ انجان چہرے اور کوئی نہیں بلکے پاکستان کی ٹیم کے اسٹریلین مینٹور میتھیو ہیڈن کی بیٹی گریسی ہیڈن اور ان کے دو بیٹے ہیں۔ شاہنواز دھانی نے ان کے ساتھ سنسنی خیز میچ انجوائے کیا۔ واضح رہے کہ شاہنواز دھانی پاکستان کے ریزروز میں شامل ہیں۔

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button