Newssports

قسمت کی دیوی پاکستان کرکٹ ٹیم پر مہربان

انڈیا سے پہلا میچ ہارنے کے بعد اگر مگر کی صورت حال میں تھی کے کیا پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ پاۓ گا یہ نہیں لیکن کل کھیلے گۓ زمباوے اور ساؤتھ افریقہ کا میچ بارش کی وجہ سے ایک ایک پوائنٹ سے منسوخ کرنا پرا۔

سبب قسمت کی دیوی پاکستان کرکٹ ٹیم پر مہربان پاکستان کا راستہ آسان ہو گیا اس میچ ایک ایک پوانئٹ تقسیم ہونے سے اگر پاکستان اپنے اگلے چاروں میچز جیت جاۓ تو پاکستان کے 8 پوائنٹ ہوجاۓ گے ساوتھ افریقہ اگلے 4 میچز میں 3 جیتے اور ایک پاکستان سے ہار جاۓ تو افریقہ کے 7 پوائنٹ ہوجاے گے اور انڈیا بھی اگلے چار میچز میں 3 جیت جاۓ تو انڈیا کے پوائنٹ بھی 8 ہوجاۓ گے تو اسی طرح پاکستان اور انڈیا کوالیفائی کرلے گا

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button