بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے پرتھ پہنچ گئی ، 27 اکتوبر کو زمبابوے کے خلاف میچ شیڈول ہے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ 27 اکتوبر کو زمبابوے کے خلاف کھیلے گی اور اس میچ کے لیے دو تبدیلیاں متوقع ہیں پاکستان ٹیم نے چار فاسٹ باؤلرز کھلانے کا فیصلہ کیا ہے محمد وسیم جونیئر اور فخر زمان کو حیدر علی اور آصف علی کی جگہ شامل کرنے کا امکان ہے ۔ یہ دونوں آصف علی اور حیدر علی مسلسل مواقع ملنے کے باوجود اپنی کارگردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اس لیے ان دونوں آرام کھلاڑیوں کو آرام دیا جاۓ گا
یاد رہے کے فخرزماں کو آخری مراحل میں عثمان قادر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ۔انڈیا کے خلاف میچ میں انجری کے سبب ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا اب کہا جارہا ہے کے فخرزماں مکمل صحیت یاب ہو چکے ہیں اگلے میچز میں کھیلتے ہوے دکھائی دیں گے
Sharing is caring!