sports

امپائرز شرم کرو! پاکستان کو جان بوجھ کر میچ ہروا دیا! آئی سی سی بھی انڈیا کے ساتھ مل گیا!

پاکستان اور بھارت کے درمیان میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ

کا میچ کھیلا جا رہا ہے اس میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے میں پہلے بولنگ کی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا-تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے اوپننگ جوڑی اچھے رہنا کر پائی لیکن شان مسعود اور افتخار احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا-پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کا یہ مقابلے کے لئے ہے 160 رنز کا ٹارگٹ دیا شروعات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولنگ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا-

بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب ویرات کوہلی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ویرات کوہلی کی زبردست محنت نے بھارت کو میچ جیتوا دیا-پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے محمد نواز نے آخری اوور کیا اس آخری اوور بھارت نے میچ کو شاندار طریقے سے مکمل کر ڈالا-

Sharing is caring

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button