Newssports

بھارتی کرکٹ ٹیم اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان آج سپر فور مرحلے کا میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا-

بھارتی کرکٹ ٹیم کا آج کا میچ سری لنکا کے

خلاف جیتنا بہت ضروری ہے کیونکہ اگر بھارت آج کا میچ نہیں جیت پاتی تو وہ ایشیا کپ کے ٹورنامنٹ سے باہر ہو سکتی ہے-سری لنکا اور بھارت کے میچ کے متعلق بھارت کے سابق بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اگر میچ ہار جاتی ہے تو وہ ایشیا کپ سے باہر ہو سکتی ہے اور ان کا رن ریٹ بھی بہتر نہیں ہے جب کہ یہ سال 2022 پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ثابت ہو سکتا ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل کھیل سکتی ہے-یاد رہے پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اتوار کے روز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی-

Sharing is caring

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button