sports

پاکستان کو ایک اور ہیرا مل گیا , قومی ٹیم میں انٹری کے لیے تیار

پاکستان کو ایک اور ہیرا مل گیا , قومی ٹیم میں انٹری کے لیے تیار

جونیئر لیگ سے دوسرا بابراعظم مل گیا , قومی ٹیم میں انٹری کے لیے تیار ہے پاکستان جونیئر لیگ نوجوان کھلاڑیوں کا شاندار ٹیلنٹ سامنے آتے ہوئے باسط علی کی کی اپنے پہلے میچ میں شاندار 50 کے بعد اپنے دوسرے ہی میچ میں زبردست ٹی 20 کی پہلی سنچری بنا ڈالی .

پی جے ایل سے یقینی طور پر پاکستان میں نوجوان کھلاڑی اور زبردست ٹیلنٹ سامنے آئے گاپاکستان کو ایک اور ہیرا مل گیا، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے باسط علی کی پی جے ایل میں شاندار پرفامنس جاری، پہلے میچ میں 30 گیندوں پر 54 رنز بنائے جبکہ دوسرے میچ میں 58 گیندوں پر 102 رنز بنائے، باسط علی اب تک دو میچوں میں 23 چوکے اور مزید 4 چھکے لگا چکے ہیں۔بلوچستان سے کی سر زمین کا یہ ہیرا توقع کی جا رہی ہے کہ جلد پاکستان قومی ٹیم میں بابراعظم کی طرح اپنا لوہا منواتا ہوا نظر آئے گا. پوری جونیئر لیگ میزن سب کی نظریں اب نوجوان بلے باز باسط علی پر ہیں جنہوں نےشائقین سمیت سبق کو اپنا دیوانا بنایا ہوا ہے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button