وہ راز محفوظ نہیں جس کی عورت کو اور کسی ?

زندگی کیا ہیں صرف وقت ہے پس اگر ہم اسے ضائع کرتے ہے تو گویا زندگی برباد کرتے ہے ”
وہ شخص قابل تعریف ہے جس نے اولاد کے لئے مال و دولت چھوڑا لیکن اس سے زیادہ قابل تعریف وہ ہے جس نے اولاد کو روپیہ کمانے اور بچانے کی تعلیم دی ”
اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اس کے سند یافتہ بہت ہوتے ”
نصف راہ سے واپس آجانا گمراہ ہونے سے بہتر ہیں ”
کسی کی نسبت براخیال بھی دل میں نہ لاو یاد رکھو اس کا عکس اس کے دل پر ضرور پڑے گا ”
نظر اس وقت تک پاک ہیں جب تک اٹھائی نہ جاۓ ”
وہ راز محفوظ نہیں جس کی عورت کو خبر ہو ”
بد گمانی کو اپنے اوپر غالب مت کر کہ تجھ کو دنیا میں کوئی ہمدرد نہ مل سکے گا ”
خاموشی سب سے زیادہ آسان کام اور سب سے زیادہ نفع بخش عادت ہے
جتنی زیادہ امید رکھوگے اتنی ہی ا زیادہ تکلیف اٹھاو گے ”
باپ کے موجود گی سورج کی مانند ہوتی ہیں سورج گرم ضرور ہوتا ہیں مگر سورج نہ ہو تو اند ھیرا چچا جاتا ہے “