Islamic

بڑھے ہوئے جسم کو کم کرنے کا حکیمی نسخہ آج ہی یہ طریقہ آزمائیںSajal News

 بڑھا ہوا جسم اور وزن سکڑ جائے گا ۔

کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے دل کے امراض ، یورک ایسڈ ، چہرے کے کیل مہاسوں کی صفائی گرتے بالوں کو روکنے زکام نزلہ کھانسی اور بلغم جیسے امراض گھر بیٹے فوری طور پر ٹھیک ہوجائیں گے ۔
آخرمیں شہد اور دارچینی کا ایسا خاص علاج جس کو مخصوص رات میں خاص طریقے سے استعمال کیا جائے تو کبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں ہوگا اور سو گھوڑوں والی طاقت ایک خوراک سے حاصل کرسکتے ہیں۔آپ نے ایک گلا س نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد آدھی چمچ دارچینی کا پاؤڈر ایک جو لہسن ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں بڑھا ہوا وزن پیٹ تھائی کی چربی کولیسٹرول اور یورک ایسڈ سب کچھ نارمل ہوجائیگا ۔ دل کی امراض کیلئے روزانہ دوچمچ آدھی چمچ دارچینی ملا کر بریڈ یا روٹی کیساتھ ناشتے میں استعمال کریں

ساتھ میں نیم گرم پانی کا استعمال رکھیں نہ صرف آپ کے دل کو طاقت ملے گی دل کے تمام امراض ٹھیک ہوجائیں گے ۔ ایک چمچ بادام کا تیل ایک چمچ زیتون کا تیل ایک چمچ شہد اور ایک چمچ دارچینی کا پاؤڈر چاروں چیزوں کوملا کر بیس منٹ کیلئے بالوں پر لگا لیں آپ کے گرتے ہوئے بال رک جائیں گے بلکہ نئے گھنے اور کالے بال دوبارہ اگنا شروع ہوجائیں گے ۔

آج کی نوجوان نسل چاہے لڑکیاں یا لڑکے ان کے چہرے کیل مہاسوں داغ دھبوں سے خراب نظر آتے ہیں اس کی وجوہات بہت سی ہیں آج جو علاج بتائیں گے وہ نوٹ کرلیں۔ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دارچینی کا پاؤڈر رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں اس کو مخصوص راتوں میں استعمال کریں طاقت اور جان ملے گی کہ آپ دعا دیں کہ کسی نے علاج بتایا تھا۔

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button