sports

شاہد آفریدی نے بابراعظم کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (این این آئی)ا شاہد آفریدی نے قومی کپتان بابر اعظم اور رضوان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے۔ ایک انٹرویومیں سہ فریقی سیریز میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فتح پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو کھری سناتے ہوئے کہاکہ اگر آپ پچ پر کھڑے ہوکر بڑے رنز بنانے کا دعوی بھی کرتے ہو تب بھی مخالف ٹیم پر الفاظ کا پریشر آئے گا، اگر بنگلادیش کے خلاف 160 رنز کی سوچ تھی تو بڑی ٹیموں کے خلاف کیا سوچ ہوگی؟

Sharing is caring!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button